بسمل صابری کا معاوضہ اور عبدالمجید سالک کی شراب نوشی
انڈیا کے اس ٹور میں لدھیانہ کے ایک مشاعرے میں بھی جانے کا اتفاق ہوا۔ لدھیانہ ساحر کا گھر ہے اور ساحرلدھیانوی خود بھی اس مشاعرے میں موجود تھا ۔ ساحر کے بچپن کے دوست اور نئے جاننے والے بھی اس مشاعرے میں موجود تھے۔ یہ حقیقت ہے کہ ساحر عوام کا محبوب شاعر تھا۔ ساحر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ Teenagers کا شاعر تھا لیکن اس سے بطور شاعر اس کی مقبولیت اور حیثیت پر کوئی
Read more
