چور کو سزا سنا دی گئی
کل کا دن میرے لئے بہت اہم تھا۔ ایک چور کو سزا سنائی جانی تھی اور میں بہت جوش و خروش سے فیصلے کا منتظر تھا۔ علی الصبح ہی میری آنکھ کھل گئی اذان ہو چکی تھی مگر میں کسلمندی سے بستر پر پڑا رہا اور سوچتا رہا کہ کیا فیصلہ آئے گا۔ کیا اس بار چور سزا پائے گا یا ہر بار کی طرح اس دفعہ بھی دولت کے بل پر آرام سے چھوٹ جائے گا۔ اسی ادھیڑ
Read more
