رقص، شناخت، اور آئینی بحران: گلگت بلتستان کی کہانی
سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ توانائی نہ پیدا کی جا سکتی ہے اور نہ ختم کی جا سکتی ہے۔ بس اسے اِدھر اُدھر گھمایا جا سکتا ہے جیسے پارٹی میں آخری ٹکڑا۔ یہ مسلسل جاری رہنے والا کھیل چیزوں کو توازن میں رکھتا ہے۔ مثال کے طور پر، ایک لٹکن (پینڈولم) کو لے لیں : یہ ایک طالب علم کی طرح جو امتحان کے لیے زور لگاتا ہے، اِدھر اُدھر جھولتا ہے، اور جمع شدہ توانائی کو حرکت میں بدل
Read more
