عورت کے مختلف عہدے

ایک لڑکی سب س پہلے اس نام سے پکاری جاتی ہے کہ بیٹی پیدا ہوئی ہے بس پکارے جانے والے نام بیٹی کو کوئے خوشی سے پکارتا ہے تو کوئی۔ ۔ ۔ کہتے ہیں بیٹی رحمت ہوتی ہے مگر کیوں ہر مصیبت میں لڑکی کو قصور وار ٹہرایا جاتا ہے۔ خیر بیٹی پہلے ماں باپ کے گھر میں خوشی سے زندگی گزارتی ہے۔ اس بات سے انجان کے یہ اس کا گھر نہیں ہے بہت جلد اس گھر کو چھوڑ

Read more