احمدی اور انتخابات

پیارے پاکستانیو ! آپ سوچتے ہونگے کہ پاکستانی الیکشن میں حصہ کیوں نہیں لیتے ، ووٹ کا حق کیوں نہیں استعمال کرتے ، دُنیا کے بہترین نظام حُکمرانی یعنی جمہوریت میں اپنا حصہ کیوں نہیں ڈالتے ، دراصل ، سابق جمہوری وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو صاحب نے کی میں احمدیوں کو قومی اسمبلی کے ذریعے غیر مسلم قرار دے دیا ، جی ٹھیک ہے ، ہم نے مان لیا ، اور اس مسئلہ کو ڈیبیٹ ایبل سمجھ کر آگے چل

Read more