اسلام کو خطرہ کہاں ہے؟
کسی گاؤں میں ایک مؤذن رہتا تھا جس کی آواز نہایت ہی دل خراش تھی۔ جب بھی وہ اذان دینے لگتا تھا، گاؤں کے لوگ اپنے کانوں میں انگلیاں رکھتے ہوئے سر تھام کر بیٹھ جایا کرتے تھیں لیکن مؤذن اسِ غلط فہمی میں مبتلا تھا کہ اس کی آواز بے انتہا میٹھی اور دلکش ہے۔ آخر کار تنگ آکر گاؤں والو ں نے مؤذن کو سمجھایا کہ ایسی بھیانک آواز کے ساتھ اذان دینا شریعت میں منع کیا گیا
Read more
