حکومت اور محکمہ اینٹی کرپشن میں اکھاڑ پچھاڑ
صوبائی سطح پر احتساب کے لئے قائم اینٹی کرپشن کا ادارہ شروع سے ہی اپنی سُست روی، پیشہ وَر افرادی قوت کی سدا بہار قلت، روایتی کلیریکل مائنڈ سیٹ رکھنے والے مستقل افسران اور ڈیپوٹیشن پر آنے والے opportunist ”بابوؤں“ کی ”ڈنگ ٹپاؤ اور مال بناؤ“ پالیسی کی بھینٹ چڑھتا رہا ہے۔ ہر دور کے صاحبانِ اقتدار عوام کے لئے ”آنٹی کرپشن“ سمجھے جانے والے انسداد رشوت ستانی کے اس ناتواں ادارے میں انتقام کی روح پھونک کر اسے ”انسداد
Read more
