پاکستانی خردپسند اور مذہبی مباحث

فیس بک پر دو طرح کے پاکستانی مذہب بیزار، خردپسند لوگ ہیں، ایک وہ جو حقیقتاً مذہب بیزار ہیں، اور مذہبی متون و عقائد کو دل سے ڈھونگ سمجھتے ہیں۔ ایسے لوگ کبھی دبے الفاظ میں، کبھی کھلے الفاظ میں مذہب پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ میں ایسے لوگوں کو ”پاکستانی ملحد“ کہتی ہوں۔ دوسرے وہ لوگ ہیں جو خود کو مذہب بیزار سمجھتے یا ظاہر کرتے ہیں، لیکن وہ مذہب بیزار ہیں نہیں۔ وہ غالباً مولوی بیزار ”کہے جا

Read more