شاہانہ سرکاری رہائش گاہوں کا سائنسی اور ثقافتی رُوپ
پاکستان کے انتخابی معرکہ 2018 کے نتیجے میں ملک میں سب سے کامیاب اور ابھرتی ہوئی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں جن اہم باتوں کا ذکر کیا ہے، ان میں میرے لیے سب سے قابل توجہ با ت یہ تھی کہ”میرے لیے یہ شرم کی بات ہو گی کہ ایک ایسے وزیرِاعظم ہاؤس میں جاکر رہوں جو ایک بہت بڑا محل ہے۔ اب وزیرِ اعظم ہاؤس اور تمام گورنر ہاؤسز
Read more
