ڈی ایچ اے ویلی: 10 برس مکمل ، متاثرین کو قبضہ کب ملے گا؟
بیرون ملک آباد سمندر پار پاکستانیوں کو بیوقوف بنانا نہایت ہی آسان ہے، اس کے لئے آپ بس تھوڑا سا خرچہ کرکے ملک کے بڑے اخبارات جیسا کہ روزنامہ جنگ یا ایکسپریس وغیرہ میں آپ فرنٹ پیج پر آپ کوارٹر پیج یا ہالف پیج کا ہاؤسنگ اسکیم کا اشتہار دے دیں، سونے پر سہاگہ تب ہوگا جب آپ اس اشتہار میں اپنا نام ملک کی افواج سے ملتا جلتا رکھ لیں مثال کے طور پر آپ بحریہ ٹاؤن، ڈیفنس ہاؤسنگ
Read more

