پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
روٹی کپڑا اور مکان ”ملکی سیاسی تاریخ کا ایک ایسا انقلابی نعرہ تھا جس کی گونج ہر غریب کی صدائے دل سے کچھ یوں“ رل مل ”گئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے یہ نعرہ پسے ہوئے طبقے کے ہر فرد کا ہر دل عزیز نعرہ ہی نہیں واحد مطالبہ بھی بن گیا۔ یہ بات بلا خوف و تردید کہی جا سکتی ہے کہ مقبولیت و محبوبیت میں اس کا مقابل دور دور تک کوئی نہیں۔ کیسی عجیب بات ہے کہ آج
Read more
