طلبا یکجہتی مارچ : تعلیمی نظام میں بدلاؤ کی طرف پہلا قدم

میں ایک ماہرِ نفسیات ہوں اور حال ہی میں اپنی تعلیم مکمل کر کے ہاسپٹل میں نوکری کر رہی ہوں۔ میں نے طلبا یکجہتی مارچ میں شرکت کا فیصلہ نوکری کے ان دو سالوں میں پیش آنے والی مشکلات کی بدولت کیا۔ مجھے احساس ہوا کہ اگر سائیکالوجی پڑھائے جانے کے طریقوں اور گریجوایشن اور…

Read more