پھول کے ساتھ خار
پھول تنہا کہاں پہ اُگتے ہیں گُل کو چھوئیں تو خار چُبھتے ہیں حقیقت تو یہی ہے کہ ہر پھول کے ساتھ کانٹا بھی ضرور ہوتا ہے جو پھول کو چھونے یا توڑنے کی صورت میں ہاتھ میں چُبھ جاتا ہے اور تکلیف دیتا ہے۔ دراصل پھول اور کانٹا ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں اور کانٹا دراصل پھول کے ساتھ ساتھ ہی پروان چڑھتا ہے۔انسانی زندگی کی بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہے۔ خوشی اور مسرّت کے پھول
Read more
