اماں

اماّں کو گزرے چھ ماہ ہوگئے۔ اماں، میری دادی، ایک ہمہ جہت شخصیت کی مالک تھیں۔ گورا رنگ، گال پہ مسا، بال رنگے ہوئے اور پراندے میں مُقیدّ اور ہلکے رنگوں کے لباس ؛ سوچو تو لگتا ہے کہ یہیں کہیں کھڑی ہیں۔ سن 1928 میں جنم لینے والی اماں ّ نے امروہہ میں آنکھ…

Read more