پاکستان کے مولوی ایک اندھی گلی میں پھنس گئے
ہوشیار! خبردار! گھروں میں محفوظ رہیں باہر مولوی نکلے ہوئے ہیں۔ آخر کیوں؟ ارے یہ محاورہ نہیں سنا کہ بعض موقع پرست مولوی بھی مفت کی شراب نہیں چھوڑتے ہیں۔ بات ہو سیاسی مفاد کی تو کیوں رہیں پیچھے۔ 31 اکتوبر 2018 کی تاریخ میں مولوی حضرات کو دوبارہ اپنی جرات و بہادری کا موقع مل گیا اور مذہب کی بنیاد پر سیاسی مفاد پرست مولوی حضرات مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی رہائی کی خبر سن کر مشتعل ہوگئے۔
Read more
