بین الافغان مذاکرات کا بھاری پتھر

طالبان وفد کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کی تصویر دیکھ کر ہم، پاکستانی، جس کیفیت میں مبتلا ہوسکتے ہیں اس کو بیان کرنے کے لیے Déjà vu سے بہتر کوئی لفظ نہیں۔ یہ سب کچھ کیا پہلے بھی ہو چکا ہے؟ یہ امن کی، مذاکرات کی باتیں پہلے بھی کبھی ہوئی ہیں۔ کہاں؟ یہیں…

Read more