فرانس اور پاکستان کے مسلمانوں کا مشترکہ ورلڈ کپ
آج سوشل میڈیا پہ ہر جگہ یہ بتایا گیا کہ فرانس میں مسلمانوں کے ساتھ امیتازی سلوک ہو رہا اور اس کی ٹیم میں سات کھلاڑی مسلمان ہیں۔ وہ ورلڈ کپ جیت گئے ہیں؛ اس میں پاکستان کی کوئی محنت نہیں ہے۔ چلیں مان لیا ہم سارے مسلمان ہیں۔ ہم نے فرانس کی ٹیم کے لیے دعا کی کہ اللہ مسلمان ہونے کے نا تے سے فرانس کی ٹیم جیت جائے۔ مگرمجھے اس پر شک گزرا کہ ایسا تھوڑا مشکل
Read more
