پانچ دوست، پانچ دن اور نیلم ویلی

مدتوں پہلے گزری کسی تاریک شب کے پچھلے پہر میں بند آنکھوں نے وادی نیلم کو ایکسپلور کرنے کا جو خواب دیکھا تھا اس کی تعبیر یکم ستمبر 2021 کو حقیقت میں بدلنے والی تھی۔ پچھلی شب ہی رضوان بھائی، اسلام آباد میرے اور عبدالمعید بھائی کے آستانے پر تشریف لا چکے تھے۔ اگلی سویر یعنی مہم جوئی کی پہلی صبح ہم تینوں، ایک کمزور لیکن تندرست مہران لے کر مظفرآباد روانہ ہو گے وہاں سے حمزہ بھائی کو پک

Read more