عشاء کے مجرم کون ہیں؟ معصوم بچی کے ساتھ گھناؤنی واردات

ہم لوگ میٹنگ سے نکلے ہی تھے کہ لاہور سے سٹی ٹائمز کے بیوروچیف عثمان بٹ کی کال آگئی ، میرا دوست عثمان بٹ کرائم رپورٹنگ کے حوالے سے ایک خاص قسم کی شہرت رکھتا ہے نڈر اور کھرا صحافی ہے کہنے لگے” آپ فورا” ظفر اقبال بھائی سے رابطہ کریں "۔ میں نے پوچھا "خیریت ہے؟” تو کہنے لگے” دس روز پہلے اغواء ہوئی بچی کی لاش مل گئی ہے”. بچی کے اغواء کو دس دن گزر چکے تھے خیر

Read more