نمرتا چندانی کو انصاف نہیں ملا تو دعا منگی کیا امید رکھے؟
جب کبھی اخبار اُٹھاؤں تو ڈر لگتا ہے کہ آج پھر کسی شہہ سرخی میں میرا ذکر تو نہیں۔ گھر سے باہر نکلنے کا سوچتی ہوں تو ڈر لگتا ہے کہ کہیں باہر کوئی جانور گھات لگائے میرا منتظر تو نہیں۔ تعلیم حاصل کرکے مرد کے شانہ بشانہ کھڑنے ہونے کا خواب سجاتی ہوں تو ڈر لگتا ہے کہ کیا مجھے اس کا حق حاصل ہے یا نہیں۔ کسی بھی غرض سے باہر نکلوں چاہے سیر و تفریح ہو یا
Read more
