باپ کی ممتا
جوں جوں بیٹی کی شادی کے دن قریب آ رہے تھے اس کا دل بیٹھا جا رہا تھا۔ وہ چا ہتا تھا کہ کسی طرح روک لے مگرزمانے اوراپنی مجبوریوں کے آگے بے بس تھا۔ وہ اپنی اکلوتی اور نازوں سے پلی بیٹی کی جدائی برداشت کرنے کی سکت نہ رکھتا تھا۔ سلیم اک متوسط طبقے کا ایک سلجھا ہوا شخص تھا۔ اس کے ساتھ بہت زیادہ حساس بھی کسی کو تکلیف میں دیکھتا تو کئی دن بے سکون رہتا۔
Read more
