سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق دہری شہریت پر قانون سازی کی ضرورت!
سپریم کورٹ نے دہری شہریت کے از خود نوٹس کیس کو نمٹاتے ہوئے، فیصلہ دیا ہے کہ سرکاری ملازموں کے دہری شہریتیں حاصل کرنے کے معاملے پر واضح قانون سازی کی جائے، اور اُنہیں مناسب مہلت دے کر غیر ملکی شہریتیں ختم کروائی جائیں، فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ غیر ملکی شہریت کے حامل لوگوں کو سرکاری ملازمتیں دینا خطرناک ہوسکتا ہے، دہری شہریت کے بارے میں سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ انتہائی اہم ہے، اس سلسلے
Read more

