مائیکل کہاں ہو تم؟

قصہ یہ بہت پرانا ہے۔ شاید آدھی صدی پرانا۔ ہمارے محلے میں ایک لڑکا ہوا کرتا تھا۔ نام جان کر آپ کیا کریں گے۔ جو جانتے ہیں انہیں بتانے کی ضرورت نہیں جو نہیں جانتے وہ اسے “ صلّو” کہ کر پکار لیں۔ نام میں کیا رکھا ہے۔ اصل چیز تو کہانی ہے جو میں…

Read more

اکمل خالو کا آستانہ عالیہ

”بھئی راشد واپسی میں بانس ضرور لیتے آنا“ اکمل خالو نے باآواز بلند ہدایات دیں۔ ”ہاں پچھلی گلی میں نیاز کے ابا نے آستانہ کھول رکھا ہے۔ کئی گاہک وہاں نکل جاتے ہیں“ صفیہ خالہ نے بانس لانے کی اہمیت جتائی۔ اکمل خالو کا کام خوب چل نکلا تھا۔ لیکن اب پچھلی گلی میں وارثی…

Read more