نئے پاکستان میں نیا بلوچستان
بلوچستان کی سیاسی تاریخ پر اگر اجمالاً نظر دوڑائی جائے تو ابتدا ہی سے اسے یہاں اصل نمائندوں کی بجائے مصنوعی قیادت سے چلایا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں کرپشن اور بری حکمرانی رواج پا گئی ہے۔ حکمرانوں اور عوام میں بد اعتمادی کی ایک وسیع خلیج پیدا ہوئی ہے۔ نیز قیادت کا بھی…
Read more