سوشل میڈیا کی طاقت

آج سے کچھ عرصہ قبل ہم لوگ ایسے دور میں جی رہے تھے جہاں ہمارے پاس کہنے کو تو بہت کچھ تھا مگر کوئی سنُنے کے لئے نہیں تھا، لوگوں تک اپنی بات پہنچانی تو تھی لیکن کوئی ذریعہ نہیں تھا، ایک ایسا دور تھا جہاں امیر کی تو سنی جاتی تھی لیکن غریب کی…

Read more