افسانہ – نوراں کنجری
دسمبر کے اوائل کی بات ہے جب محکمہ اوقاف نے زبردستی میری تعیناتی شیخو پورے کی جامع مسجد سے ہیرا منڈی لاہور کی ایک پرانی مسجد میں کر دی۔ وجہ یہ تھی کہ میں نے قریبی کونسلر کی مسجد کے لاوڈ سپیکر پر تعریف کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ وہ کونسلر محکمہ اوقاف کے ایک بڑے افسرکا بھتیجا تھا۔ نتیجتاً میں لاہور شہر کے بدنام ترین علاقے میں تعینات ہو چکا تھا۔ بیشک کہنے کو میں مسجد کا امام
Read more
