13 جولائی 1931: جس خاک کے ضمیر میں ہو آتش چنار

مہاراجہ ہری سنگھ نے 1925 ءمیں ریاست جموں وکشمیرکی باگ ڈور سنبھالی۔ ہری سنگھ کشمیری مسلمانوں سے ناروا سلوک کرنے کے علاوہ ہندوؤں برہمنوں کو بھی ناپسند کرتا تھا۔ کشمیری عوام سخت مصائب کا شکار تھے۔ ریاست میں مسلمانوں پر سرکاری ملازمتوں کے دروازے عملی طور پر بند تھے۔ کشمیری عوام کی حالت زار پر…

Read more