خالد سہیل اور رابعہ الربا کے نام ایک مکتوب

آداب! آپ کی اور رابعہ کی گفتگو کا سلسلہ ” درویشوں کا ڈیرا“ کی صورت میں ہاتھ لگا ۔ اور اسے پڑھتے پڑھتے میں دو درویشوں کی دنیا میں ایسی کھوئی کہ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے کسی وظیفے کی طرح دن رات اسے جاپتی رہی ۔اور دو سے تین دن کے اندر اسے ختم کر کے دم لیا۔لیکن آخری خط پڑھتے وقت میں شدید بے چینی میں مبتلا ہو گئی ۔کہ باتیں تو ابھی بہت سی تھیں جو پوچھنا بتانا

Read more