اسلام میں عورت کا مقام
عورتوں کے حقوق کی دنیا آج بات کر رہی ہے ”حقوق نسواں“ کی دنیا آج آواز بلند کر رہی ہے، عورت کے ساتھ ہونے والے ظلم اور زیادتی پر بات کرتے ہے۔ اور کہتے ہیں کہ اسلام عورتوں کے حقوق نہیں دیتا، حالانکہ اسلام نے عورت کی انسانی حیثیت کو واضح کیا کہ عورت اپنی آدمیت اور انسانیت میں ناقص نہیں کامل اور مکمل ہے۔ کہتے ہیں، اسلام عورتوں پر بے جا پابندیاں لگاتا ہے۔ درحقیقت اسلام نے تو عورتوں
Read more
