سیکس، میڈیا اور ریٹنگ
ہماری تعلیم مکمل ہونے کے بس قریب ہی تھی۔ خوش گمانی ایسی تھی کہ ہم نے بڑے فخر سے اپنے آپ کو ‘میڈیا سکالر’ بھی کہنا شروع کر دیا تھا۔ آخری سمیسٹر چل رہا تھا اب تو یہ ہمارا ‘حق’ بن گیا تھا کہ ہمیں میڈیا ایکسپرٹ کہہ کر پکارا جائے۔ ان ہی دنوں ہمیں ایک مخصوص سبجیکٹ پڑھانے ایک پروفیسر دوسری یونیورسٹی سے آتی تھیں۔ وہ ایک خوش شکل خاتون تھیں اور کبھی کبھار مسکرا بھی لیا کرتی تھیں۔
Read more
