تحریکیں کیوں ناکام ہوتی ہیں؟
بر صغیر میں ولی اللہی جماعت کے لیڈرز بظاہر خانقاہوں میں بیٹھے ہوتے تھے، لیکن ان کی سیاسی پختگی کا اندازہ ان کے نظریے اور سوچ کی روشنی میں کیا جاسکتا ہے۔ ایک ایسی ہی شخصیت شاہ عبدالقادر رائے پوری رح بھی تھے، جنہوں نے شاہ الیاس دہلوی رح کو ایک موقع پر فرمایا تھا کہ سامراج تحریکوں کو ختم نہیں کرتا، ان کے رخ موڑ دیتا ہے۔ یہ بات ایک ِخاص تحریک کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے فرمائی
Read more
