جمہوریت کا سفر۔ ۔ ۔ عمل سے رویوں تک
سب سے پہلے تو تمام اہل وطن کو مسلسل تیسری مرتبہ عام انتخابات کے انقعاد پر مبارک باد۔ تمام اساتذہ، پولنگ ایجنٹس، سیاسی ورکرز اور ان کی حفاظت پہ مامور پولیس اور فوج کے جوانوں کوسلام۔ ہمارے ملک کے سب سے بہترین ادارے کو خاص سلام کیونکہ مسلسل تیسری مرتبہ الیکشن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوئے ہیں۔ یہ الیکشن مالی طور پر ملک کو اکیس ارب میں پڑا۔ اوراس کے دوران ایک ایک نشست کے لئے مذہب کا
Read more
