جمہوریت دشمن قوتیں: پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ
1947 سے لے کر 2019 تک پاکستان کو معاشی لحاظ سے مضبوط بنانے کی جستجو جاری ہے، دنیا کے دیگر ممالک ترقی کی راہ پر آسمان کی بلندی سے ٹکرا رہے ہیں، دوسری جانب ملک دشمن قوتیں آہستہ آہستہ قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان کی جڑیں کاٹ رہی ہیں۔ اس ملک کو سب سے بڑا خطرہ جمہوریت دشمن قوتوں سے ہے جو اس ملک کو آزادی سے لے کر آج تک مکمل آزاد ہونے اور معاشی ترقی سے
Read more
