ادب کے نام پر بےحیائی

سب سے پہلے (ترقی پسندوں کے ) لٹریچر کو لیجیے جو دماغوں کو تیار کرنے والی سب سے بڑی طاقت ہے۔ اس نام نہاد ادب، دراصل بے ادبی میں پوری کوشش اس امر کی کی جا رہی ہے کہ نئی نسلوں کے سامنے اس نئے اخلاقی فیصلے کو مزیدار بنا کر پیش کیا جائے اور پرانی اخلاقی قدروں کو دل اور دماغ کے ایک ایک ریشے سے کھینچ کر نکال ڈالا جائے۔ مثال کے طور پر میں یہاں اردو کے

Read more