زیب النساء اور دیوان مخفی

زیب النساء اورنگزیب عالمگیر کی بیٹی 15 فروری 1638 کو دولت آباد میں پیدا ہوئی۔ انتہائی ذہین و فطین، عالمہ، فاضلہ قرآن مجید کی حافظہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلسفہ اور ادبیات سے دلچسپی رکھنے والی ایک صاف گو اور پاکیزہ طبیعت کی مالک دیندار خاتون تھی، فارسی اور عربی ادب میں مہارت حاصل تھی، فارسی کی بہترین اور عمدہ شاعرہ تھی، تاریخ نے جس طرح اورنگزیب کی خدمات کو متنازعہ بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی، بالکل اسی

Read more