Author: سید مجاہد علی
مقبوضہ کشمیر میں تشدد
مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے طویل تصادم میں سات افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ان میں پانچ بھارتی فوجی بھی شامل ہیں۔ سیکورٹی فورسز اور لوگوں میں تصادم کا آغاز ہفتہ کے روز ہوا تھا جب ایک گروہ کو منتشر کرنے کے بعد پولیس نے سری نگر سے پندرہ کلومیٹر جنوب میں ایک سہ منزلہ عمارت کو گھیرے میں لے لیا تھا۔ اس محاصرے میں پولیس کے علاوہ فوج اور ملیشیا کے جوانوں
Read moreشام کی جنگ ….اعصاب کا امتحان
شام کی خانہ جنگی کا اختتام آئندہ چند ہفتوں یا مہینوں میں ممکن ہو سکتا ہے لیکن ترکی اور سعودی عرب فی الوقت جس رویہ اور حکمت عملی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، وہ پورے خطے اور دنیا کو ایک خطرناک جنگ اور نہ ختم ہونے والے تصادم کی طرف دھکیل بھی سکتی ہے۔ اس بات کا انحصار اب امریکہ پر ہے کہ وہ کس حد تک ترکی کو شام میں مداخلت سے باز رکھتے ہوئے روس کے ساتھ براہ
Read moreمسلمانو ! آپ کا شکریہ
امریکی صدر باراک اوباما کل رات جب بالٹی مور کی ایک مسجد میں مسلمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بات کا آغاز کر رہے تھے تو وہ امریکہ کے علاوہ پوری دنیا کو یہ پیغام دے رہے تھے کہ کوئی ملک اس وقت تک ترقی کا خواب نہیں دیکھ سکتا جب تک وہ اپنی سب اقلیتوں اور ہر قسم کا عقیدہ رکھنے والوں کا احترام نہ کرے اور انہیں تحفظ فراہم نہ کرے۔ اپنے دور صدارت میں صدر باراک اوباما
Read moreصدارتی تقریر اور چیمبر کی خالی کرسی
صدر باراک اوباما نے متنبہ کیا ہے کہ آنے والے برسوں میں مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستان سمیت متعدد دوسرے ملکوں میں سامنے آنے والا تصادم دنیا کے لئے بڑا خطرہ رہے گا۔ تاہم ان چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے یک طرفہ کارروائی کرنے کی بجائے دنیا کے مختلف ملکوں کو مل کر اقدام کرنے کی ضرورت ہو گی۔ اپنی صدارت کے آخری اسٹیٹ آف یونین خطاب میں انہوں نے امریکہ کو دنیا کی سب سے بڑی اور
Read moreقومی منصوبے سے قوم بے خبر کیوں
اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ چین کے تعاون اور سرمائے سے تعمیر ہونے والی پاک چین اقتصادی راہداری کے ذریعے ملک کی اقتصادی صورتحال تبدیل ہو سکتی ہے۔ اس کے باوجود ملک کے سیاستدان اس بات پر دست و گریبان ہیں کہ اس سرمایہ کاری میں سے کس کو کتنا حصہ ملے گا اور کون سا خاندان اپنی کمپنیوں کے ذریعے زیادہ دولت سمیٹ سکے گا۔ یا کون سی سیاسی پارٹی نئے پینترے اور نعرے کے ساتھ
Read moreاب فیصلے کی گھڑی ہے!
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے پیشگی شرائط عائد نہ کی جائیں اور طالبان کے کسی گروہ کو فی الوقت ناپسندیدہ قرار دے کر بات چیت سے علیحدہ کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ اسلام آباد میں پاکستان، افغانستان ، چین اور امریکہ کے وفود پر مشتمل مصالحتی عمل کے لئے قائم کی گئی رابطہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں پاکستان کی طرف سے احتیاط اور
Read moreیہ اسلام کا معرکہ نہیں ہے
وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہمدردی اور حمایت کے یہ اعلانات پاکستان کا اچانک دورہ کرنے والے سعودی عرب کے نائب ولی عہد ، ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران کئے گئے ہیں۔ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے فرزند، وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورہ اسلام آباد کے
Read moreہم سب کو ’ہم سب‘ مبارک ہو
وجاہت مسعود دیوانوں کا ایک قافلہ لے کر ایک ایسے سفر پر روانہ ہوا ہے جو ہم سب کے وقار ہی نہیں بلکہ حیات کے لئے بھی ضروری ہے۔ اسی لئے اسے ’ہم سب‘ کا نام دیا گیا اور اسی لئے یہ ہم سب کی ذمہ داری بھی ہے کہ اس تحریک کو قوت بخشنے کے لئے اپنی تمام کوششیں اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔ ہم سب کے نام سے پاکستان کے چند دوستوں نے وجاہت مسعود کی سرکردگی میں
Read moreفقیرا …. فقیری دور ہے !
” چاچا لو تمہاری ساری پریشانیوں کا حل مل گیا ہے“ دیہاتی نوجوان ہانپتا ہو¿ا، بھاگتا گاﺅں کی چوپال میں تنہا بیٹھے اپنے دور کے معمر رشتہ دار کے پاس پہنچا تو گویا ہو¿ا۔ اس بوڑھے شخص پر چاچا کا لفظ پھبتی لگتی تھی۔ خاص طور سے جب انیس بیس سال کا نوجوان اسے اس لقب سے پکار رہا تھا۔ اس بزرگ کا چہرہ جھریوں سے بھرا تھا۔ آنکھیں ، چہرے پر بنے دو غیر معمولی گڑھوں میں ڈوبی ہوئی
Read more