ممتاز قادری کی پھانسی…. قانون کی فتح

  پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتا ز قادری کو پھانسی اس اصول کی فتح ہے کہ کوئی شخص عقیدہ کو بنیاد بنا کر معاشرے میں خود اپنا نظام عدل نافذ کرنے کا مجاز نہیں ہے۔ اس طرح انارکی اور لاقانونیت عام ہوتی ہے۔ یہ نہ تو اسلام کے لئے قابل قبول ہے اور نہ ہی کوئی مہذب معاشرہ اس قسم کے فعل کی اجازت دے سکتا ہے۔ پاکستان میں دو دہائیوں سے مذہب اور عقیدہ کے نام

Read more