نرسنگ کا شعبہ اور ڈاکٹر شیر شاہ سید
2 جون 2019 کو ڈاکٹر شیر شاہ سید سابقہ سیکٹری جنرل پاکستان میڈیکل ایسوسیش نے آرٹیکل The trained nursing work force challenge کے نام سے ڈان نیوز میں شائع کیا تھا جو قابل تعریف بھی ہے اور ہمیں شکوہ و شکایت اور غصہ بھی ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے بڑی وضاحت کے ساتھ نرسنگ کا اجرا، کونسلات اور ان لوگوں کی جنہوں نے نرسنگ شعبے کی ترقی کے لئے دن رات ایک کرنے کا ذکر کیا ہے اور ساتھ کئی انگلش
Read more
