فرسودہ سوچ کا جوس

اتوار کا دن تھا، فروری کی ایک خوش گوار اور روشن صبح تھی۔ میں نے سوچا کیوں نہ آج کینو پارٹی کی جائے۔ خون کی کمی تو پہلے سے ہے تو سوچا ساتھ میں کوئی سات ایک کلو گاجریں بھی لائی جائیں اور دھوپ میں بیٹھ کر کینو گاجر کے جوس سے اتوار کو امر…

Read more