کرونا کے دوران سماجی فاصلے کی اہمیت
خدارا سماجی فاصلہ (Social distancing) اختیار کریں۔ یہ وقت بڑا نازک ہے۔ جنگی کیفیت طاری ہے۔ انسانی وبائی تواریخ کا مطالعہ کریں لوگ اپنے پیاروں کو کس طرح زندہ ویرانوں، کھلی قبروں میں چھوڑ کے آیا کرتے تھے۔ آج سائنس نے بے انتہا ترقی کرلی ہے۔ انسان کرونا پر بھی جلد قابو پالے گا۔ لیکن ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ایسا وبائی مرض ہے جس سے اب تک 20000 سے زائد لوگ دنیا بھر میں مر چکے
Read more
