آزاد کشمیر میں تصادم کی چنگاریاں اور مفلوک الحال لوگ
عید الفطر قریب آ رہی ہے اور رمضان کا مقدس ماہ اپنے ایام مکمل کرنے کو ہے رب کی نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ سمیت عبادات سے کچھ حاصل نہیں ہوتاہے وہ بے نیاز، قادر المطلق ذات ہے، بس انسان کو اپنی جانب سے رحمتوں، نعمتوں، برکتوں اور راحت کامیابیوں کے راستے عبادات کے بہانے سے سکھا دیے ہیں۔ درد دِل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ اطاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں مگر ان سب کے
Read more
