پاکستان کو کدھر لے جانا ہے؟

کسی بھی ریاست کو اپنا وجود برقرار رکھنے اور عوام کی تائید اور حمایت حاصل کرنے کے لیے ذرائع ابلاغ کو درست معلومات، فرائض اور حقوق کی تقسیم کار اور یکساں بنیادی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانا ھوتا ہے۔ سیاسی اور سماجی ادارے ان مقاصد کے حصول کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں ان اداروں کی جگہ دو اہم محکموں نے سیاسی اور سماجی اداروں کا کردار پاکستان بنتے ہی سنبھال لیا تھا۔ سیاسی

Read more