بچے نہ بیچیں تو کیا کریں؟

ہائے کوئی تو میرے بچے کا بھی دام لگاؤ، میں مر گیا کوئی تو میرا بچہ خرید لو، اس سمیت کئی مختلف اور دلخراش آوازیں کسی اغواءکاروں کی بولی میں نہیں سنی گئیں بلکہ گزشتہ روز قبل پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے ہر شہر سے سنی گئیں جب پاکستان کسان اتحاد کے ہزاروں کارکنان نے اپنے اپنے علاقے کی سڑکوں کو بند کرکے بلوں میں نئے ٹیکسز کے نفاذ پر اپنا روایتی احتجاج ریکارڈ کروایا اور بجلی

Read more