قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے؟

تاریخ میں بہت کم افراد ہیں جنہوں نے تاریخ کا رخ موڑ دیا، دنیا کے نقشے پر تبدیلی لے آئے یا ایک قوم کے تصور کو ریاست میں سمو دیا۔ مگر قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ نے حیرت انگیز طور پر یہ تینوں معرکے سر کر کے تاریخ میں اپنا نمایاں مقام بنایا۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے والد محترم پونجا جناح نے انہیں زندگی گذارنے کے دو اصول بتلائے۔ پہلا اصول، ”اپنے بزرگوں کی فہم و فراست

Read more

غلامی سے آزادی کا سفر

24 ستمبر 1599ء میں لندن کے چند تاجروں نے آپس میں فیصلہ کیا کہ مشرقی ملکوں سے تجارت کرنی چاہیے۔اِس غرض کے لیے ایک کمپنی کی بنیاد رکھی گئی۔جس کا نام تھا ایسٹ انڈیا کمپنی۔ 21 دسمبر1600ء میں انگلستان کی ملکہ الزبتھ نے اِس کمپنی کو ہندوستان سے تجارت کرنے کی اجازت دے دی۔1612ء میں اِس کمپنی کے کچھ انگریز مغربی ساحل سے ہندوستان کے شہر سورت میں داخل ہوئے۔یہ لوگ آئے تو تجارت کی غرض سے تھے لیکن ہندوستان

Read more

نسخہ کیمیا

ہر انسان جسم اور رُوح سے مرکب ہے۔ اعضاء بدنیہ کے تناسب اور سڈول ہونے کا نام حُسن الخلق ہے۔ قرآن کی سورہ التین میں جس کی طرف یوں اشارہ ہے۔ ”پس ہم نے انسان کو خوبصورتی کے ساتھ تخلیق فرمایا“۔ جس جسم میں رُوح ڈال دی گئی۔ اُس کو پھر آزاد نہیں چھوڑ دیا گیا۔ ایک راہ متعین کر دی گئی۔ جس کو ہادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ روشناس کروا دیا۔ جس کا نام ”اسلام“ رکھا۔

Read more