مصطفیٰ کھر نے مظلوم قیدی کو جیل حکام کے تشدد سے کیسے بچایا؟

وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی جو پہلے سابق گورنر و وزیر اعلیٰ پنجاب غلام مصطفے کھر کی منکوحہ تھیں ،اُنہوں نے اپنی کتاب ”مینڈا سائیں “ میں جیلوں میں قیدیوں کی حالات زار کے واقعات سے پردہ اٹھاتے ہوئے اپنی ان یادداشتوں کو قلم بند کیا ہے جب وہ اپنے شوہر(سابقہ ) سے انکی قید کے دوران جیل میں ملاقات کے لئے جایا کرتی تھیں ۔تہمینہ درانی ہر اتوار کے دن لاہور سے راولپنڈی اپنے قیدی

Read more

پاکستان تحریک انصاف کا رہنما جس نے اپنی بیوی کو ننگا کر کے بندوق سے پیٹا

پنجاب کے سابق گورنر اور وزیر اعلٰی مصطفے کھر پاکستان پیپلز پارٹی کی مقبول ترین شخصیت رہ چکے ہیں جبکہ اپنے جاگیردارانہ مزاج کے باوجود ان کا سیاسی حلقہ قائم ہے۔ وہ اعلیٰ منتظم بھی مشہور رہے اور منتقم بھی، انکی تقریروں سے اخلاقیات اور عورتوں کی حرمت کی پاسداری کرنے کے لئے پھول بھی جھڑتے تھے مگر عورتوں کو اغوا کرکے انہیں گورنر ہاوس میں لاکر بے حرمت کرنے کے الزامات بھی ان پر لگتے رہے ہیں۔ شیر پنجاب

Read more