پھر سیاسی کارکن کو دکھ تو ہوتا ہے؟
ملکی معاملات۔ حکومت کے نشیب و فراز۔ جہانداری۔ آئین و قوانین۔ تعمیر و ترقی کے دعوے اور دلفریب تقاریر کوحرف عام میں سیاست کہتے ہیں۔ کسی بھی سیاسی جماعت نے حکومت میں آنے سے قبل کیے دعوے آج تک پورے نہیں کیے۔ جلسے بھی ہوئے۔ تقاریریں بھی سنیں۔ وعدے بھی ہوئے۔ ووٹ بھی ملے مگر نقصان ہوا تو ہمیشہ ایک غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے کارکن کا۔ گزشتہ کچھ عرصہ میں ہونیوالے سیاسی جلسوں کی تیاریوں کا احوال کچھ
Read more
