قدرتی آفات کے جنگجو: حراموش داسو کے لچکدار لوگ
شمالی پاکستان کے شاندار پہاڑوں کے اندر واقع حراموش داسو کم و بیش 500 گھرانوں پر مشتمل گاؤں ہے۔ اس کا جغرافیائی محل وقوع اور چیلنجنگ خطہ اسے قدرتی آفات، جیسے لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے اور اچانک سیلاب کا شکار بناتا ہے جس کے باعث علاقہ مکین ماضی میں ناقابل تلافی جانی و مالی نقصانات اٹھا چکے ہیں، جنہیں لوک کہانیوں کے طور پر بچے ماوٴں کی گود میں سن کر جوان ہوتے ہیں۔ داسو کے لوگ قدرتی آفات کے
Read more
