سیاستدانوں کی پھپھو
ہماری گھریلو سیاست میں پھوپھی کا بہت کردار رہا ہے. کسی کا بچہ چاہیے پوراسال نہ پڑھےاور آخرمیں پیپر خالی دے کے آ جائے اور حسب توقع فیل ہو جائے تو الزام پھوپھو پر کہ پھپھو نے تعویذ کروایا ہوا ہے . اگر کسی کا بچہ کسی مین سڑک پر ون وہیلنگ کرتا ہوا گر کر اپنی ہڈی پسلی تڑوا لیتا ہے بھی تو الزام بچاری پھوپھی کے کردہ یا پھر ناکردہ تعویزوں کے سر جاتا ہے. اگر کبھی گھر
Read more
