یہ چوتھائی صدی کا قصہ ہے

محض 25 سالہ پرانی باتوں کو بیان کرتے ہوئے ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے زمانے بیت گئے صدیاں گزر گئیں۔ کئی چہرے جو دن رات آنکھوں کی ٹھنڈک بنتے تھے ایسے گم ہوئے کہ خوابوں میں بھی نہیں آتے۔ یہ وہ وقت تھا جب ہم گاؤں کی تازہ فضاء میں سانس لیتے تھے اور شہر کی آلودہ ہوا سے کوسوں دور تھے۔ لگ بھگ اسی موسم میں دن کو حبس اور رات کو ٹھنڈ بڑھ جایا کرتی تھی۔ جو

Read more