غلام رسول مہر بنام عاشق حسین بٹالوی (دوسرا حصہ )

6 ۔ ایک ضروری بات یہ ہے کہ پاکستان کی سکیم کی اصل غرض و غایت صرف یہ نہ تھی کہ مسلمانوں کے لیے آزاد حکومت کا بندوبست کیا جاتا۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہ مسلم اقلیتوں کی حفاظت کا بندوبست پختہ تر ہو جائے۔ تقسیم ملک کا فیصلہ ہو جانے کے بعد مسلم اقلیتوں کی حفاظت کا محکم تر انتظام حدر درجہ ضروری اور لازم تھا۔ میں ان لوگوں میں سے ہوں، جنہیں تقسیم کی پوری داستان

Read more